child rescuid

جسے اللہ رکھے اسے کو ن چکھے2سالہ بچہ دوسری منزل سے گر کر بھی محفوظ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے بفر زون میں دو سالہ بچہ دوسری منزل سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی سی ٹی ویڈیو میں محفوظ واقعہ میں دیکھا گیا کہ بچہ دوسری منزل پر گیلری سے نیچے گرا ،نیچے کیبل کے تار میں الجھا اور پھرکمر کے بل زمین پر گر گیا ،بچہ براہ راست نیچے نہ گرنے کے باعث مکمل طور پر محفوظ رہا ۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی دارالحکومت میں 185غیر قانونی ہاﺅسنگ سوسائٹیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں