اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں 185غیر قانونی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف،رپورٹ کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری دستاویز میں زون ون میں 24زون ٹو میں 7زون تھری میں 15زون فور میں 110زون فائیو میں 29ہاﺅسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی قراردی جا چکی ہیں،اس کے باوجود ان سوسائٹیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی ،سی ڈی اے ان غیر قانونی سوسائٹیوں کے سامنے بے بس نظر آتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے