electricity bills

مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے ہوشربا بلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے،حکومت کیخلاف نعرے بازی۔
نجی ٹی وی کے مطابق مختلف شہروں میں بجلی کی آئے روز بڑھتی قیمتوں کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی،لوگوں کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا عذاب غریبوں پر تھوپا جا رہا ہے ،اتنی آمدن نہیں ہے جتنے بل بھیجے جا رہے ہیں ،غریب آدمی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کے قابل نہیں رہا لیکن حکومت میں بیٹھے ٹولے کو کوئی احساس نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں