کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ،قیمت میں41پیسے کا اضافہ
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ڈالر کی قیمت 300روپے 4پیسے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا،قیمت کتنی ہوگئی؟