supreme court

بروقت الیکشن کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بروقت الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آئینی سوالات اٹھا دیے گئے،سوالات میں استفسار کیا گیا کہ کیا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آئینی تھا ،کیا پنجاب اور کے پی کے نگران وزرائے اعلیٰ اجلاس میں شرکت کے مجاز تھے،کیا ایپلٹ فورم کی موجودگی میں اجلاس منعقد کیا جا سکتا تھا ،کیا نگران حکومت 90دن سے زیادہ برقرار رہ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ سماعت کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں