اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ عرفان قادر اور اشتر اوصاف کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ”صدر کو الیکشن تاریخ دینے کا اختیار حاصل نہیں “الیکشن کمشنر کا عارف علوی کو جوابی خط