اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں میسر سہولتوں بارے رپورٹ طلب کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عمران خان کو اٹک جیل میں سہولتوں کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ۔