khosa arguments

عمران خان کی سزا معطلی کیس کی سماعت سیکرٹری الیکشن کمیشن شکایت فائل نہیں کر سکتے،کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت جاری،لطیف کھوسہ کے دلائل۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے ٹرائل کورٹ کے دائرہِ اختیار پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ سیشن کورٹ براہ راست کمپلینٹ کو نہیں سن سکتی، الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن کو شکایت دائر کرنے کا اختیار دیتا ہے، چیرمین الیکشن کمیشن اور چار ممبران کمیشن ہی شکایت دائر کرنے کا مجاز ہے، میرے موکل کے خلاف شکایت سیکرٹری الیکشن کمیشن نے دائر کردی ہے جسے شکایت فائل کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس خواجہ حارث نے عمران خان کو الوداع کہہ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں