madad sindhi

نگران وزیر تعلیم کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی طبیعت خراب ہو گئی ،انہیں پمز ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن 90دن میں ہی کرانا ہونگے“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں