dengy in lahore

لاہور میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نجی ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا ایک مریض دم توڑ گیا ،محکمہ صحت کے ڈیش بورڈ پر مریض کی ہلاکت کا اندراج کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں :مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں