video message

”ہمارے پیر کا نام لیا تو پھڑکا دینگے“ملزم اسد شاہ کی حمایت میں ڈاکو کا ویڈیو پیغام

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) مریدوں کے بعد ڈاکو بھی ملازمہ تشدداور قتل کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ کی حمایت میں سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکو نے ویڈیو پیغام میں دھمکی دی ہے کہ ہم پیر اسد شاہ کے مرید ہیں ،ایس ایس پی ہو یا کوئی اور ہو کسی نے بھی ہمارے پیر کا کیس میں نام لیا تو اس کو نہیں چھوڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ستلج کے سیلابی ریلے نے بہاولنگر میں تباہی مچا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں