flood

ستلج کے سیلابی ریلے نے بہاولنگر میں تباہی مچا دی

بہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) ستلج کے سیلابی ریلے نے بہاولنگر میں تباہی مچا دی،پانی آبادیوں میں داخل،سینکڑوں ایکڑ پر فصلیں تباہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی سے ستلج میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،21دیہات پانی میں ڈوب گئے ،لوگ اپنی مدد آپ کے تحت جانیں بچاتے پھر رہے ہیں ،سینکڑوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہو چکی ہیں،50ہزار سے زائد لوگ گھر بار چھوڑ کر کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : غریبوں کیلئے سائیکل خریدنا بھی خواب بن گیا،قیمت کتنی ہوگئی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں