add advocate resign

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مستعفی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ سکندر حیات شاہ نے استعفا دے دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکندر حیات نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں ،مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا۔سکندر حیات اس عہدے پر 2017سے ذمہ داری سر انجام دے رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : وی آئی پی موومنٹ کیلئے سڑک بندغصے میں بھرے جج پیدل ہی ہائیکورٹ پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں