VIP movement

وی آئی پی موومنٹ کیلئے سڑک بندغصے میں بھرے جج پیدل ہی ہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وی آئی پی موومنٹ کیلئے سڑک کی بندش ہر جج برہم ،گاڑی اور سکواڈ چھوڑ کر پیدل عدالت پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جج عدالت جا رہے تھے کہ راستے میں وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سڑک بند کی گئی تھی ،جج نے برہمی کا اظہار کیا اور گاڑی اور سکواڈ کو چھوڑ کر پیدل ہی عدالت پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کی انتخابات کے حوالے سے دعوت شاہ محمود کی سربراہی میں13رکنی وفد ملاقات کرےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں