shah mehmud

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے حوالے سے دعوت شاہ محمود کی سربراہی میں13رکنی وفد ملاقات کرےگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے شاہ محمود کی سربراہی میں 13رکنی وفد نامزد کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی محمد خان ،بابر اعوان ،عون عباس و دیگر رہنما الیکشن کمیشن کے اجلاس میں شریک ہونگے،تحریک انصاف نے آج اجلاس میں شرکت کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث؟ انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں