ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ،سات افراد جاں بحق ،متعدد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو جھرک اور ٹھٹھہ کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی تھانے کو ’’لوٹ‘‘ لیا، مقدمہ درج