پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وی آئی پی موومنٹ کیلئے سڑک کی بندش ہر جج برہم ،گاڑی اور سکواڈ چھوڑ کر پیدل عدالت پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جج عدالت جا رہے تھے کہ راستے میں وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سڑک بند کی گئی تھی ،جج نے برہمی کا اظہار کیا اور گاڑی اور سکواڈ کو چھوڑ کر پیدل ہی عدالت پہنچ گئے۔
