لاہورمیں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج

لاہورمیں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹر)چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کردیاگیا جس کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیاگیا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی جسے باپ کے ساتھ اکیڈمی سے گھرجاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:بٹگرام چیئرلفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں