بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) الائی میں چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز حادثہ کا شکار ہونے والی چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کر لیا ،ملزموں کو تھانہ بھانہ منتقل کر دیا گیا ،دونوں کے خلاف پانچ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،یاد رہے کہ گزشتہ روز لفٹ کی رسی ٹوٹنے کے باعث 9زندگیاں داﺅ پر لگ گئی تھیں ۔
یہ بھی پڑھیں : 1مضمون میں فیل ہونے پر طعنے9ویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی