سکھر(وقائع نگار)ذہنی مریض شخص نے مہنگے علاج سے تنگ آکرنجی ہسپتال کی چھٹی منزل سے مبینہ طورپر کود کر خودکشی کر لی ۔
یہ بھی پڑھیں:بٹگرام چیئرلفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق حرا ہسپتال میں خود کشی کرنیوالے علی حیدر کا تعلق میرپورماتھیلو سے تھا ،مریض کا دماغی توازن درست نہیں تھا اور ہو سکتا ہے مریض نے غربت اور مہنگے علاج سے تنگ آکر مریض نے خودکشی کی ہے ۔