سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا

  کراچی(بزنس رپورٹر)  عالمی منڈی کے برعکس پاکستان میں مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،  ملکی سطح پر سونے  کے نرخوں میں  کمی  آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت  بھی  1629روپے کی کمی سے 199417روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں : چین کے ڈسپلے پینلز کی پیداواری مالیت 360 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں