election commision meeting

صدر کی دعوت پر غور،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے دعوت پر غور کیلئے کل اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینے کے حوالے سے لکھے گئے خط پر غور کیا جائے گا ،یاد رہے کہ صدر مملکت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط بھجوایا گیا جس میں انہیں الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے ملاقات کی دعوت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں