اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکیل قتل کیس میں بننے والے نئے بینچ کے سربراہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال جبکہ ان کے ساتھ جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل شامل ہوں گے۔کیس کی گزشتہ سماعت جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت