india on moon

بھارت چاند پر پہنچ گیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا خلائی مشن کامیاب،چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کا چندریان تھری چاند پر سطح پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا ،چندریان تھری نے بدھ کی شام چاند کے جنوبی حصے پر لینڈنگ کی ، انڈیا چاند کے اس حصے پر خلائی جہاز اتارنے والا پہلا اور امریکہ، سابق سوویت یونین اور چین کے بعد سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے،پوپ فرانسس کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں