dollar price

روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان،6روپے اضافہ کے بعد 312روپے کا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا مطلب ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہے،ملک کے قرضے بڑھ جائینگے ،معیشت پر اس کے بہت برے اثرات پڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : چین کے ڈسپلے پینلز کی پیداواری مالیت 360 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں