president letter

”آئیں مل کر الیکشن کی تاریخ طے کریں “صدر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمیشن کو ملاقات کیلئے خط لکھ دیا ۔
نجی ٹی و ی کے مطابق صدر مملکت نے خط میں لکھا کہ 9اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی تحلیل کی ،آئین کے مطابق صدر اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا پابند ہے ،چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کیلئے مدعو کیا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس چیف جسٹس الیکشن کمیشن کے وکیل پر برہم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں