اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پر بجلی کا بم گرا دیا گیا،نیپرا نے بجلی 5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کی منظوری اپریل تا جون 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی ،کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں : ٹی وی پرآنے والا ہر شخص صحافی نہیں ذمہ دارانہ صحافت وقت کی ضرورت ہے