faiz eesa

ٹی وی پرآنے والا ہر شخص صحافی نہیں ذمہ دارانہ صحافت وقت کی ضرورت ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے،معلومات تک رسائی ہر کسی کا حق ہے ۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافی اور جج ہمیشہ سچ کی تلاش میں رہتے ہیں ،ذمہ دارانہ صحافت وقت کی ضرورت ہے ،یہاں جو بھی ٹی وی پر آتا ہے صحافی بن جاتا ہے ،دنیا میں ایسا نہیں ہوتا ،انصاف پر ہر آدمی کی رائے الگ ہو سکتی ہے مگر سچ سچ ہی رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے،انوارالحق کاکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں