3 students rescuied

ائیرلفٹ ریسکیو آپریشن3بچوں کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرلفٹ ریسکیو آپریشن میں دو بچوں کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الائی میں ائیرلفٹ پر پھنسے طلبہ اور استاد کو بچانے کے آپریشن میں کامیابی ،تین بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا،بچوں کو بحفاظت زمین پر اتارے جانے کے بعد علاقہ اور پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،لوگوں نے آپریشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن تاریکی میں بھی جاری رہے گا ،مختلف آپشنز پر غور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں