chair lift operation

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن تاریکی میں بھی جاری رہے گا ،مختلف آپشنز پر غور

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن رات کی تاریکی میں بھی جاری رکھا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق رات کی تاریکی میں ریسکیو آپریشن کو جاری رکھنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔جی او سی ایس ایس جی کی نگرانی میں طلبہ اور استاد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن گھنٹوں سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن جنرل آفیسر کمانڈنگ بھی پہنچ گئے ،براہ راست نگرانی کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں