GOC SSG

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن جنرل آفیسر کمانڈنگ بھی پہنچ گئے ،براہ راست نگرانی کرینگے

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل آفیسر کمانڈنگ ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے طلبہ کو بچانے کیلئے جاری ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے جی او سی ایس ایس جی خود پہنچ گئے۔رات کی تاریکی میں ریسکیو آپریشن جاری رہنے کی صورت میں مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے ،جی او سی ریسکیو آپریشن کی خود براہ راست نگرانی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں مشکلات8گھنٹے گزر گئے،روشنی کم ہونے لگی،2بچے بیہوش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں