operation difficult

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں مشکلات8گھنٹے گزر گئے،روشنی کم ہونے لگی،2بچے بیہوش

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز ہوا چلنے کے باعث چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں سخت مشکلات کا سامنا ،8گھنٹے گزر گئے ،دو بچے بیہوش ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کو چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ،تیز ہوا مشکل میں مزید اضافہ کر رہی ہے ،ہیلی کاپٹر کے زریعے لٹک کر بچوں کو نکالنے کی حکمت عملی کامیاب نہ ہو سکی جس کے بعد دیگر آپشنز پر غور جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں