waziristan operation

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ4دہشتگرد ہلاک،6سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ،چار دہشتگرد ہلاک ،چھ سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آسمان منزہ میں جھڑپ کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہو ا ،لڑائی میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے ،آپریشن کے دوران 6اہلکار بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے،ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش اور خاتمہ کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ،1شہری جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں