dollar

ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی روپے کے مقابلہ میں اڑان مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 68پیسے اضافہ کے بعد قیمت 297.81روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں2روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 306روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہریوں کو ملنے والی سبسڈی ختم، آٹے کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں