waqar ahmad

صدر کے سیکرٹری بھی میدان میں آ گئےوضاحتی خط میں الزامات غلط قرار،حلفیہ بیان دینے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت کے سیکرٹری نے ان کو وضاحتی خط تحریر کر دیا ،الزامات کو غلط قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے ،مطابق سیکرٹری وقار احمد نے خط میں لکھا ہے کہ صدر نے بلوں کی توثیق کی نہ واپس بھجوانے کا تحریری حکم دیا ،دونوں بل سیکرٹری آفس کو موصول ہی نہیں ہوئے ،تاخیر یا احکامات نظر انداز کرنے میں کو ئی کردار ادا نہیں کیا ،سیکرٹری وقار احمد نے حلفیہ بیان دینے کا عندیہ بھی دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے وکیل شیر افضل کے مقدمات کی تفصیل طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں