اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے مقدمات کی تفصیل طلب کر لی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل کے مقدمات کی تفصیل طلب کر لی ہے ،فریقین کو 30اگست تک کیلئے نوٹس جاری ،کیسز کی تفصیل آنے تک شیر افضل کیخلاف کارروائی نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : قصور سے منچن آباد تک سیلاب کی تباہی،نقل مکانی جاری