لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس عمران خان کو لیکر اسلام آباد روانہ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے ،لاہور پولیس نے عمران خان کی گرفتاری میں معاونت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ فوجداری کیس عمران خان کو 3سال قید،1لاکھ جرمانہ