imran khan

توشہ خانہ فوجداری کیس عمران خان کو 3سال قید،1لاکھ جرمانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 3سال قید اور ایک لاکھ روپیہ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ ملزم نے جھوٹا بیان حلفی عدالت میں جمع کرایا ،عدالت سے سزا کے بعدچیئرمین تحریک انصاف پانچ سال کیلئے نااہل ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : گاڑیوں کی سپرداری ،شیخ رشید کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں