sheikh rasheed

گاڑیوں کی سپرداری ،شیخ رشید کی درخواست مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی سپرداری کیس میں شیخ رشید کی درخواست مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اپنے جاری تفصیلی فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار تھانہ کہسار میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہے،تفتیشی افسر کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا لیکن گرفتاری نہیں ہو سکی ،چھاپے کے دوران دو گاڑیاں اور اسلحہ بطور مال مقدمہ برآمد کیا ،دونوں گاڑیوں کو ریکوری میمو کے ذریعے مال مقدمہ کا حصہ بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ،بھاری پولیس نفری تعینات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں