اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ کے حکم پر سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ایک بار پھر شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی،واک تھرو گیٹ نصب ،خار دار تاریں لگا دی گئیں،عمران خان کے وکیل مقررہ وقت پر پیش نہ ہوئے جس پر عدالت کو وقفہ کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں : یوم استحصال کشمیرپاکستان سمیت دنیا بھر میں جلسے ،جلوس اور ریلیاں