yom e istehsal

یوم استحصال کشمیرپاکستان سمیت دنیا بھر میں جلسے ،جلوس اور ریلیاں

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے،وادی پر بھارت کے قبضے اور جبر و تشدد کیخالف جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد اور پشاور میں بھارتی استبداد پر ریلیاں نکالی گئیں ،شرکا نے مودی سرکار کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی کی ۔صدر ،وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے یوم استحصال کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے پیغامات دیے،عسکری قیادت نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : باجوڑ دھماکہ،حکومت اور جے یو آئی نے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں