kot lakhpat jail

کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو گرفتاری کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا ہے۔چئیرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں