لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کر لیا گیا ،پولیس نے زمان پارک میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتاری کی ،زمان پارک جانے والے تمام راستوں پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی،میڈیا کو بھی زمان پارک جانے سے روک دیا گیا ہے۔
