imran khan arrest

خان کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں آئی جی اسلام آباد کو چیئرمین تحریک انصاف کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ سیشن کورٹ نے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ فوجداری کیس عمران خان کو 3سال قید،1لاکھ جرمانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں