rizwana case JIT

رضوانہ تشدد کیس پر جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو ملازمہ تشدد کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رضوانہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی،پانچ رکنی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : شہریار آفریدی پھر گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں