راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ،پولیس نے شہریار کو گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا ،رہنما پی ٹی آئی کو گرفتاری کے وقت تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم آئین کے منافی اسلام آباد بار کونسل کا بل واپس لینے کا مطالبہ