اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد بار کونسل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کی شدید مذمت کر دی ،ترمیم واپس لینے کا مطالبہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد بار کونسل نے کہا ہے کہ مجوزہ ترمیم بغیر وارنٹ چھاپے،حراست کے وسیع اختیارات دیتی ہے ،اس طرح کی دفعات آئین کے تحت انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں،ترامیم آرٹیکل 8،9،10 کی خلاف ورزی ہیں،سینیٹ کمیٹی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم مسترد کر دے،حکومت اس ترمیمی بل کو فوری واپس لے۔
یہ بھی پڑھیں : ملک میں دہشتگردی کی لہر،آج یوم دعاو مذمت