yom e duya

ملک میں دہشتگردی کی لہر،آج یوم دعاو مذمت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں دہشتگردی کی لہر کیخلاف آج یوم دعا و مذمت منایا جائے گا،جمعتہ المبارک کی نماز میں خصوصی دعائیں کی جائینگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج نماز جمعہ میں دہشتگردی کی مذمت کی جائے گی ،پاکستانی قوم کی طرف سے اللہ کے حضور سربسجود ہو کر دہشتگردی سے نجات کیلئے خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا جائے گا ،دہشتگردی کیخلاف قراردادیں پیش کی جائیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام کے حوالے امریکی کانگریس میں قراردار پیش، شاندار خبرآگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں