اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آج یوم شہدا پولیس منایا جا رہا ہے ،مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوم شہدا پر شہدا کی قبروں پر حاضری اور سلامی پیش کی گئی ،مختلف شہروں میں پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کس مردم شماری پر ہوں گےمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب