council meeting

الیکشن کس مردم شماری پر ہوں گےمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے کل بلائے گئے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزیر شریک ہونگے،اجلاس میں نئی مردم شماری کی رپورٹ پیش کی جائے گی ،اجلاس میں مردم شماری کے نتائج منظور ہو گئے تو آئیندہ انتخابات میں چار ماہ تک کی تاخیر ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے جمہوریت کو پٹڑی سے اتاراپنجاب انتخابات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں